1

پنجاب کے مزارات کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ شروع، پہلے مرحلے میں 8 مزارات شامل

News Discuss 
:پنجاب میں اہم مزارات کی سکیورٹی اور انتظامی امور کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اوقاف چودھری شافع حسین نے ایوان اوقاف میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا اور وہاں سے مزارات کی ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کا جائزہ لیا۔ https://www.city42.tv/15-Aug-2026/211789

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story