وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ فیول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بدلتی ہیں میں صرف عملدرآمد کرتا ہوں۔ پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والے کہتے ہیں روز قیمتیں بدلتا ہوں، میں قیمتیں نہیں بدلتا، عالمی مارکیٹ https://www.24urdu.com/20-Aug-2026/182322